حدیث نمبر: 226
من اعرض عن صاحب بدعة بوجهه بغضاله فى الله ملا الله قلبه امنا و ايماناحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص کسی بدعتی سے نفرت کی وجہ سے اس سے اعراض کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل کو امن و ایمان سے بھر دیتے ہیں ۔ “
من اعرض عن صاحب بدعة بوجهه بغضاله فى الله ملا الله قلبه امنا و ايمانا” جو شخص کسی بدعتی سے نفرت کی وجہ سے اس سے اعراض کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل کو امن و ایمان سے بھر دیتے ہیں ۔ “