حدیث نمبر: 223
اذا ظهرت البدع ولعن آخر هذه الامة اولها فمن كان عنده علم فلينشرهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب بدعات ظاہر ہو جائیں اور اس امت کے آخری لوگ اس کے پہلوں کو لعنت کریں تو جس کے پاس علم ہو وہ اس کی نشر و اشاعت کرے ۔ “
اذا ظهرت البدع ولعن آخر هذه الامة اولها فمن كان عنده علم فلينشره” جب بدعات ظاہر ہو جائیں اور اس امت کے آخری لوگ اس کے پہلوں کو لعنت کریں تو جس کے پاس علم ہو وہ اس کی نشر و اشاعت کرے ۔ “