حدیث نمبر: 214
اكثروا الصلاة على يوم الجمعة فانه يوم مشهود تشهده الملائكة ، ليس من عبد يصلي على الا بلغنى صوته حيث كان قلنا و بعد و فاتك قال و بعد و فاتي ان الله حرم على الارض ان تاكل اجساد الانبياءحافظ عمران ایوب لاہوری
” جمعہ کے روز مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو ۔ یہ ایسا دن ہے جس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو آدمی بھی مجھ پر درود پڑھتا ہے مجھ تک اس کی آواز پہنچ جاتی ہے خواہ وہ جہاں کہیں بھی ہو ۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ کی وفات کے بعد بھی ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری وفات کے بعد بھی ۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے زمین پر انبیاء کے جسموں کو کھانا حرام کر دیا ہے ۔ “