حدیث نمبر: 21
إنما أصحابي مثل النجوم فأيهم اخذتم بقوله اهتديتمحافظ عمران ایوب لاہوری
”بلاشبہ میرے صحابہ ستاروں جیسے ہیں، پس ان میں سے جس کے قول کو بھی تم پکڑ لو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“
إنما أصحابي مثل النجوم فأيهم اخذتم بقوله اهتديتم”بلاشبہ میرے صحابہ ستاروں جیسے ہیں، پس ان میں سے جس کے قول کو بھی تم پکڑ لو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“