حدیث نمبر: 202
قال داود عليه السلام اسئلك بحق آبائي ابراهيم واسحٰق و يعقوبحافظ عمران ایوب لاہوری
” داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے اللہ ! میں تجھ سے اپنے آباء ابراہیم ، اسحٰق اور یعقوب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں ۔ “
قال داود عليه السلام اسئلك بحق آبائي ابراهيم واسحٰق و يعقوب” داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے اللہ ! میں تجھ سے اپنے آباء ابراہیم ، اسحٰق اور یعقوب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں ۔ “