حدیث نمبر: 196
الخلق كلهم عيال الله و احبهم اليه انفعهم لعيالهحافظ عمران ایوب لاہوری
” ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اور ان میں اللہ کا سب سے محبوب وہ ہے جو اس کے کنبے کے لئے سب سے زیادہ نفع مند ہے ۔ “
الخلق كلهم عيال الله و احبهم اليه انفعهم لعياله” ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اور ان میں اللہ کا سب سے محبوب وہ ہے جو اس کے کنبے کے لئے سب سے زیادہ نفع مند ہے ۔ “