حدیث نمبر: 188
اغبط اوليائى عندي منزلة رجل مومن خفيف الحاذ ذو حظ من صلاةحافظ عمران ایوب لاہوری
” میرے نزدیک مقام و مرتبہ کے لحاظ سے میرے اولیاء میں سے سب سے زیادہ قابل رشک وہ مومن ہے جو دبلا پتلا ہے اور نماز کے وافر حصے کو پانے والا ہے ۔ “
اغبط اوليائى عندي منزلة رجل مومن خفيف الحاذ ذو حظ من صلاة” میرے نزدیک مقام و مرتبہ کے لحاظ سے میرے اولیاء میں سے سب سے زیادہ قابل رشک وہ مومن ہے جو دبلا پتلا ہے اور نماز کے وافر حصے کو پانے والا ہے ۔ “