حدیث نمبر: 176
الغيبة و النميمة تحتان الايمان كما يعضد الراعي الشجرحافظ عمران ایوب لاہوری
” غیبت اور چغلی ایمان کو یوں جھاڑ دیتے ہیں جیسے چرواہا (جانوروں کے لئے) درخت کے پتے جھاڑتا ہے ۔ “
الغيبة و النميمة تحتان الايمان كما يعضد الراعي الشجر” غیبت اور چغلی ایمان کو یوں جھاڑ دیتے ہیں جیسے چرواہا (جانوروں کے لئے) درخت کے پتے جھاڑتا ہے ۔ “