حدیث نمبر: 170
من غدا الي صلاة الصبح غدا براية الايمان ومن غدا الي السوق غدا براية ابليسحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص صبح کے وقت نماز فجر کے لئے گیا وہ ایمان کا جھنڈا تھامے ہوئے ہے اور جو صبح کے وقت بازار کی طرف گی وہ ابلیس کا جھنڈا تھامے ہوئے ہے ۔ “