حدیث نمبر: 151
بحسب امري من الايمان ان يقول رضيت بالله ربا و بمحمد رسولا و بالاسلام ديناحافظ عمران ایوب لاہوری
” ایمان سے آدمی کو یہی کافی ہے کہ وہ کہے اللہ کے رب ہونے پر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے رسول ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر راضی ہو گیا ۔ “