حدیث نمبر: 15
من نام بعد العصر ، فاختلس عقله ، فلا يلومن إلا نفسهحافظ عمران ایوب لاہوری
”جو شخص عصر کے بعد سویا اور اس کی عقل کو جھپٹا مار لیا گیا (یعنی عقل ختم کر دی گئی) تو وہ سوائے اپنے نفس کے ہرگز کسی کو ملامت نہ کرے۔“
من نام بعد العصر ، فاختلس عقله ، فلا يلومن إلا نفسه”جو شخص عصر کے بعد سویا اور اس کی عقل کو جھپٹا مار لیا گیا (یعنی عقل ختم کر دی گئی) تو وہ سوائے اپنے نفس کے ہرگز کسی کو ملامت نہ کرے۔“