حدیث نمبر: 1498
لو أن الانس والجن والشيطان والملائكه منذ خلقوا الي يوم القيامة صفوا صفا واحدا ما احاطوا بالله أبداحافظ عمران ایوب لاہوری
”اگر ابتدائے آفرینش سے لے کر قیامت تک آنے والے تمام انسان ، جن ، شیاطین اور فرشتے ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں تب بھی اللہ تعالیٰ کا احاط نہیں کر سکتے ۔“