حدیث نمبر: 1497
ان المرأة اذا خرجت من بيتها و زوجها كاره لذالك لعنها كل ملك فى السماء وكل شيء مرت عليه غير الجن والانس حتي ترجعحافظ عمران ایوب لاہوری
”عورت جب اپنے گھر سے نکلتی ہے اور شوہر اس کا نکلنا ناپسند کر رہا ہوتا ہے تو واپسی تک آسمان کا ہر فرشتہ اور ہر وہ چیز جس کے قریب سے وہ گزرتی ہے اس پر لعنت کرتی ہے سوائے جنوں اور انسانوں کے ۔ “