مجموعه ضعيف احاديث
— متفرق
باب: کافر جن و انس کے علاوہ ہر چیز کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا علم
حدیث نمبر: 1494
ما من شيء الا يعلم أني رسول الله الا كفرة الجن و الانسحافظ عمران ایوب لاہوری
”ہر چیز کو علم ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں سوائے کافر جنوں اور کافر انسانوں کے ۔ “