حدیث نمبر: 1490
اختصم عندي الجن المسلمون و الجن المشركون و سألوني أن أسكنهم فأسكنت المسلمين الجلس و أسكنت المشركين الغورحافظ عمران ایوب لاہوری
”مسلمان اور مشرک جنوں نے میرے پاس جھگڑا کیا ۔ انہوں نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ میں انہیں رہائش دوں تو میں نے مسلمان جنوں کو جلس (پہاڑوں اور بستیوں) میں اور مشرک جنوں کو غور (پہاڑوں اور سمندروں کے درمیانی مقام) میں رہائش دے دی ۔ “