حدیث نمبر: 1488
نهي عن ذبائح الجنحافظ عمران ایوب لاہوری
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کے زبیحوں سے منع فرمایا ہے ، (یہ وہ ذبیحہ ہے جو گھر کی تعمیر کے بعد آدمی اس نیت سے کرتا ہے کہ ایسا کرنے سے جنات اس کے گھر والوں کو نقصان نہیں پہنچایں گے ۔)“
نهي عن ذبائح الجن”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کے زبیحوں سے منع فرمایا ہے ، (یہ وہ ذبیحہ ہے جو گھر کی تعمیر کے بعد آدمی اس نیت سے کرتا ہے کہ ایسا کرنے سے جنات اس کے گھر والوں کو نقصان نہیں پہنچایں گے ۔)“