حدیث نمبر: 1479
فاذا دخلتم حجركم فسلموا ، يخرج ساكنها من الشيطانحافظ عمران ایوب لاہوری
”جب تم اپنے حجروں میں داخل ہو تو سلام کہو (ایسا کرنے سے ) ان میں رہایش پذیر شیطان باہر نکل جایں گے ۔ “
فاذا دخلتم حجركم فسلموا ، يخرج ساكنها من الشيطان”جب تم اپنے حجروں میں داخل ہو تو سلام کہو (ایسا کرنے سے ) ان میں رہایش پذیر شیطان باہر نکل جایں گے ۔ “