حدیث نمبر: 1478
ان لابليس مردة من الشيطان يقول لهم : عليكم بالحجاج والمجاهدين فأضلوهم عن السبيلحافظ عمران ایوب لاہوری
”ابلیس کے پاس کچھ سرکش شیاطین ہیں ، وہ ان سے کہتا ہے کہ حجاج اور مجاہدین کو (سیدھے ) راستے سے گمراہ کر دو ۔“
ان لابليس مردة من الشيطان يقول لهم : عليكم بالحجاج والمجاهدين فأضلوهم عن السبيل”ابلیس کے پاس کچھ سرکش شیاطین ہیں ، وہ ان سے کہتا ہے کہ حجاج اور مجاہدین کو (سیدھے ) راستے سے گمراہ کر دو ۔“