حدیث نمبر: 1467
سوء الخلق زمام من عذاب الله فى أنف صاحبه والزام بيد الشيطان والشيطان يجره الي الشر والشر يجره الي النارحافظ عمران ایوب لاہوری
”بداخلاقی بداخلاق کے ناک میں اللہ کے عذاب کی لگام ہے اور یہ لگام شیطان کے ہاتھ میں ، ( لہٰذا ) شیطان اسے برائی کی طرف اور برائی سے جہنم کی طرف کھینچتی ہے ۔ “