حدیث نمبر: 1457
نهي عن العب نفسا واحدا وقال : ذالك شرب الشيطانحافظ عمران ایوب لاہوری
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کی طرح ایک ہی سانس میں سارا پانی پی جانے سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ شیطان کے پینے کا طریقہ ہے ۔ “
نهي عن العب نفسا واحدا وقال : ذالك شرب الشيطان”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کی طرح ایک ہی سانس میں سارا پانی پی جانے سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ شیطان کے پینے کا طریقہ ہے ۔ “