حدیث نمبر: 1442
ان الشيطان يحب الحمرة فاياكم والحمرة وكل ثوب ذي شهرةحافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان سرخ رنگ سے محبت کرتا ہے ، پس تم سرخ رنگ اور ہر شہرت والے کپڑے سے بچو ۔ “
ان الشيطان يحب الحمرة فاياكم والحمرة وكل ثوب ذي شهرة”شیطان سرخ رنگ سے محبت کرتا ہے ، پس تم سرخ رنگ اور ہر شہرت والے کپڑے سے بچو ۔ “