حدیث نمبر: 1438
ان الشيطان ذئب الانسان كذئب الغنم يأخذ الشاة القاصية . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان انسانوں کا بھیڑیا ہےجیسے بکریوں کا بھیڑیا ہوتا ہے ، وہ ریوڑ سے الگ ہو جانے والی بکری کو ہی پکڑتا ہے ، پس تم الگ ہونے سے بچو اور جماعت ، عوامی مقامات اور مسجد کو لازم پکڑو ۔ “