” ابلیس نے سب سے پہلے نوحہ کیا اور اس نے سب سے پہلے گانا گایا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1425
درجۂ حدیثمحدثین:لا اصل له
تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 188/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 444]