حدیث نمبر: 1414
اياكم الكبر فان ابليس حمله الكبر على أن لا يسجد لآدم . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” تکبر سے بچو کیونکہ تکبر نے ہی ابلیس کو اس بات پر ابھارا تھا کہ وہ آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرے ۔ “
اياكم الكبر فان ابليس حمله الكبر على أن لا يسجد لآدم . . .” تکبر سے بچو کیونکہ تکبر نے ہی ابلیس کو اس بات پر ابھارا تھا کہ وہ آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرے ۔ “