حدیث نمبر: 1402
من باع عيبا لم يبينه لم يزل فى مقت الله ولم تزل الملائكة تلعنهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کوئی عیب دار چیز فروخت کی اور اس کا عیب واضح نہیں کیا تو وہ مسلسل اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں ۔ “
من باع عيبا لم يبينه لم يزل فى مقت الله ولم تزل الملائكة تلعنه” جس نے کوئی عیب دار چیز فروخت کی اور اس کا عیب واضح نہیں کیا تو وہ مسلسل اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں ۔ “