حدیث نمبر: 1401
ما من أهل بيت تروح عليهم ثلة من الغنم الا باتت الملائكة تصلي عليهم حتي تصبححافظ عمران ایوب لاہوری
” جن گھر والوں کے پاس شام کے وقت بکریوں کا ریوڑ آئے، فرشتے صبح تک ان کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں ۔ “
ما من أهل بيت تروح عليهم ثلة من الغنم الا باتت الملائكة تصلي عليهم حتي تصبح” جن گھر والوں کے پاس شام کے وقت بکریوں کا ریوڑ آئے، فرشتے صبح تک ان کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں ۔ “