حدیث نمبر: 1376
الحد آدم و غسل بالماء وترا فقالت الملائكة : هذه سنة ولد آدم من بعدهحافظ عمران ایوب لاہوری
” آدم علیہ السلام کے لیے بغلی قبر بنائی گئی اور انہیں طاق عدد میں پانی کے ساتھ غسل دیا گیا تو فرشتوں نے کہا: ان کے بعد اولاد آدم کے لیے یہی سنت ہے ۔ “