حدیث نمبر: 1373
من أكثر الدعاء قالت الملائكة صوت معروف و دعاء مستجاب و حاجة مقضيةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو بکثرت دعا کرتا ہے (اس کے لیے) فرشتے کہتے ہیں ، آواز پہچان لی گئی دعا قبول کر لی گئی اور ضرورت پوری کر دی گئی ۔ “
من أكثر الدعاء قالت الملائكة صوت معروف و دعاء مستجاب و حاجة مقضية” جو بکثرت دعا کرتا ہے (اس کے لیے) فرشتے کہتے ہیں ، آواز پہچان لی گئی دعا قبول کر لی گئی اور ضرورت پوری کر دی گئی ۔ “