حدیث نمبر: 1365
مؤذن أهل السمٰوات جبريل و امامهم ميكائيل . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” آسمانوں والوں کے مؤذن جبرئیل علیہ السلام ہیں اور ان کے امام میکائیل علیہ السلام ہیں ۔ “
مؤذن أهل السمٰوات جبريل و امامهم ميكائيل . . .” آسمانوں والوں کے مؤذن جبرئیل علیہ السلام ہیں اور ان کے امام میکائیل علیہ السلام ہیں ۔ “