حدیث نمبر: 1364
ان الله ملكا نصف جسده الاعلي ثلج ونصفه الاسفل نار . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کا اوپر والا آدھا حصہ برف کا اور نیچے والا آدھا حصہ آگ کا ہے ۔ “
ان الله ملكا نصف جسده الاعلي ثلج ونصفه الاسفل نار . . .” اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کا اوپر والا آدھا حصہ برف کا اور نیچے والا آدھا حصہ آگ کا ہے ۔ “