حدیث نمبر: 1351
امتي امة مرحومة لا عذاب عليها عجل عقابها فى الدنيا الزلازل و الفتنحافظ عمران ایوب لاہوری
” میری امت ، امت مرحومہ ہے، اس پر (آخرت میں)کوئی عذاب نہیں (بلکہ) انہیں دنیا میں زلزلوں اور فتنوں (وغیرہ) کی صورت میں ہی سزا دی جاتی ہے ۔ “
امتي امة مرحومة لا عذاب عليها عجل عقابها فى الدنيا الزلازل و الفتن” میری امت ، امت مرحومہ ہے، اس پر (آخرت میں)کوئی عذاب نہیں (بلکہ) انہیں دنیا میں زلزلوں اور فتنوں (وغیرہ) کی صورت میں ہی سزا دی جاتی ہے ۔ “