” بلاشبہ میری امت پر جہنم کی گرمی حمام کی گرمی کی مانند ہو گی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1349
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [المقاصد الحسنة ص: 180] ، [كشف الخفاء 213/1] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن عمر الواقدی راوی سخت ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 653/10] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 709] ، [ضعيف الجامع 2057]