حدیث نمبر: 134
اوحي الله الي الدنيا : اخدمي من خدمني واتعبي من خدمكحافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے دنیا کو حکم دیاکہ جو میری خدمت کرے تو اس کی خدمت کر اور جو تیری خدمت کرے تو اسے تھکا دے ۔ “
اوحي الله الي الدنيا : اخدمي من خدمني واتعبي من خدمك” اللہ تعالیٰ نے دنیا کو حکم دیاکہ جو میری خدمت کرے تو اس کی خدمت کر اور جو تیری خدمت کرے تو اسے تھکا دے ۔ “