حدیث نمبر: 129
لا تحقروا عبدا آتيته علما فاني لم احقرهحافظ عمران ایوب لاہوری
” ایسے بندے کو حقیر مت سمجھو جسے میں نے علم عطا کر رکھا ہے کیونکہ میں نے اسے حقیر نہیں سمجھا (اسی لئے تو اسے علم عطا کیا ہے) ۔ “
لا تحقروا عبدا آتيته علما فاني لم احقره” ایسے بندے کو حقیر مت سمجھو جسے میں نے علم عطا کر رکھا ہے کیونکہ میں نے اسے حقیر نہیں سمجھا (اسی لئے تو اسے علم عطا کیا ہے) ۔ “