حدیث نمبر: 1275
رأيت ليلة أسري بي فى العرش جريدة خضراء فيها مكتوب بنور أبيض لا اله الا الله محمد رسول الله أبو بكر الصديق عمر الفاروقحافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے معراج کی رات عرش میں ایک سبز ٹہنی دیکھی جس پر سفید نور سے لکھا ہوا تھا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ، محمد اللہ کے رسول ہیں ، ابوبکر صدیق اور عمر فاروق ہیں ۔ “