حدیث نمبر: 1269
لما أسري بي رأيت فى السماء خيلا موقوفة . . . فقلت لجبريل لمن هذه فقال هذه لمحبي ابي بكر و عمر
حافظ عمران ایوب لاہوری

” جب مجھے سیر کرائی گئی تو میں نے آسمان میں ایک (خوبصورت، پروں والا ، سرخ یاقوت کے سر والا) گھوڑا دیکھا . . . میں نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا یہ کس کے لیے ہے ، انہوں نے فرمایا : ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما سے محبت کرنے والوں کے لیے ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1269
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 279/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 337] ، [الموضوعات 322/1]