حدیث نمبر: 1263
لا ينبغي لقوم فيهم ابوبكر أن يومهم غيرهحافظ عمران ایوب لاہوری
” کسی قوم کے لیے جائز نہیں کہ ان میں ابوبکر موجود ہو اور کوئی دوسرا ان کی امامت کرائے۔ “
لا ينبغي لقوم فيهم ابوبكر أن يومهم غيره” کسی قوم کے لیے جائز نہیں کہ ان میں ابوبکر موجود ہو اور کوئی دوسرا ان کی امامت کرائے۔ “