حدیث نمبر: 1260
من مثل أبى بكر كذبني الناس وصدقني وامن بي . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” ابوبکر رضی اللہ عنہ جیسا کون ہو سکتا ہے کہ (جب) لوگوں نے مجھے جھٹلایا تو اس نے میری تصدیق کی اور مجھ پر ایمان لایا ۔ “
من مثل أبى بكر كذبني الناس وصدقني وامن بي . . .” ابوبکر رضی اللہ عنہ جیسا کون ہو سکتا ہے کہ (جب) لوگوں نے مجھے جھٹلایا تو اس نے میری تصدیق کی اور مجھ پر ایمان لایا ۔ “