حدیث نمبر: 1259
انه فى السماء اشهر منه فى الارضحافظ عمران ایوب لاہوری
” جبرئیل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : ان کی شہرت جتنی زمین میں ہے آسمان میں اس سے زیادہ ہے ۔ “
انه فى السماء اشهر منه فى الارض” جبرئیل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : ان کی شہرت جتنی زمین میں ہے آسمان میں اس سے زیادہ ہے ۔ “