حدیث نمبر: 1257
لما ولد ابوبكر الصديق أقبل الله على جنة عدن فقال و عزتي و جلالي لأدخلك الا من يجب هٰذا المولود
حافظ عمران ایوب لاہوری

” جب ابوبکر رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے تو اللہ تعالیٰ جنت عدن کے پاس آئے اور کہا: مجھے میری عزت اور میرے جلال کی قسم میں تجھ میں صرف اس کو داخل کروں گا جو اس بچے سے محبت کرے گا ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1257
درجۂ حدیث محدثین: باطل
تخریج حدیث { «باطل» } :
امام سیوطی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔
خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے۔ دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 269/1] ، [الموضوعات لابن الجوزي 315/1] ، [تنزيه الشريعة 391/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 332]