حدیث نمبر: 1252
ابوبكر وزيري والقائم فى أمتي من بعدي و عمر حبيبي ينطق عن لساني و عثمان مني و على أخي وصاحب لوائيحافظ عمران ایوب لاہوری
” ابوبکر میرا وزیر اور میرے بعد میری امت کا نگران ہے ، عمر میرا حبیب میری ترجمانی کرنے والا ہے ، عثمان مجھ سے ہے اور علی میرا بھائی اور میرا جھنڈا تھامنے والا ہے ۔ “