حدیث نمبر: 1251
ينادي مناد يوم القيامة من تحت العرش أين أصحاب محمد فيوتي بأبي بكر و عمر و عثمان و علىحافظ عمران ایوب لاہوری
” قیامت کے روز عرش کے نیچے ایک منادی اعلان کرے گا ، اصحاب محمد کہاں ہیں ؟ تو ابوبکر ، عمر ، عثمان اور علی رضی اللہ عنہم کو لایا جائے گا ۔ “