حدیث نمبر: 1241
ان شيعتنا يخرجون من قبورهم يوم القيامة على ما بهم من الذنوب والعيوب ، وجوههم كالقمر ليلة البدرحافظ عمران ایوب لاہوری
” ہمارے گروہ کے لوگ روز قیامت اپنی قبروں سے گناہوں اور عیوب کے باوجود یوں نکلیں گے کہ ان کے چہرے چودہویں کے چاند کی طرح ہوں گے ۔ “