حدیث نمبر: 1217
من مر بالمقابر فقراء قل هو الله احد احدي عشرة مرة ثم وهب أجره للأموات أعطي من الأجر بعدد الأمواتحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو قبروں کے قریب سے گزرا اور اس نے گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی ، پھر اس کا اجر مردوں کو ہبہ کر دیا تو اسے مردوں کی تعداد کے برابر اجر عطا کیا جائے گا ۔ “