حدیث نمبر: 1197
من قراء يس ابتغاء وجه الله غفر الله له ما تقدم من ذنبهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس کی رضائے الہٰی کی خاطر سورۃ یٰس کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیں گے ۔ “
من قراء يس ابتغاء وجه الله غفر الله له ما تقدم من ذنبه” جس کی رضائے الہٰی کی خاطر سورۃ یٰس کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیں گے ۔ “