حدیث نمبر: 1190
ما خيب الله تعالىٰ عبدا قام فى جوف الليل فافتتح سورة البقرة و آل عمران ونعم كنز المرء البقرة وآل عمرانحافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ ایسے بندے کو محروم نہیں کریں گے جو رات کے دوران قیام کے لیے کھڑا ہو اور سورۃ بقرہ اور سورۃ آل عمران سے ابتدا کرے ۔ سورۃ بقرہ اور سورۃ آل عمران آدمی کا بہترین خزانہ ہیں ۔ “