حدیث نمبر: 1187
من قرأ السورة التى يذكر فيها آل عمران يوم الجمعة صلى الله و عليه و ملائكته حتي تغيب لشمسحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بروز جمعہ وہ سورت تلاوت کی جس میں آل عمران کا ذکر ہے توہ غروب آفتاب تک اللہ تعالیٰ اس پر رحمت نازل فرمائیں گے اور فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کریں گے ۔ “