حدیث نمبر: 1181
اذا وضعت جنبك على الفراش و قرأت فاتحة الكتاب و قل هو الله أحد فقد أمنت من كل شىء الا الموت
حافظ عمران ایوب لاہوری

” جب تم بستر پر اپنا پہلو رکھو اور سورۃ فاتحہ اور قل ھو اللہ احد پڑھ لو تو تم ہر چیز سے امن میں آ گئے سوائے موت کے ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1181
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں غسان بن عبید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 165/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5062]