حدیث نمبر: 1179
فاتحة الكتاب تجزى ما لا يجزى شىء من القران ولو أن فاتحة الكتاب جعلت فى كفة الميزان وجعل القران فى الكفة الأخرى لفضلت فاتحة الكتاب على القران سبع مراتحافظ عمران ایوب لاہوری
” سورۃ فاتحہ جتنی کفایت کرتی ہے قرآن کی کوئی چیز اتنی کفایت نہیں کرتی اور اگر سورۃ فاتحہ کو میزان کے ایک پلڑے میں اور سارا قرآن دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو سورۃ فاتحہ سات مرتبہ قرآن پر برتری حاصل کر لے ۔ “