حدیث نمبر: 1172
اشتد غضب الله على من ظلم من لا يجد ناصرا غير اللهحافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ کا غضب اس پر سخت ہو جاتا ہے جو کسی ایسے شخص پر ظلم کرے جس کا اللہ کے علاوہ کوئی مددگار نہ ہو ۔ “
اشتد غضب الله على من ظلم من لا يجد ناصرا غير الله” اللہ کا غضب اس پر سخت ہو جاتا ہے جو کسی ایسے شخص پر ظلم کرے جس کا اللہ کے علاوہ کوئی مددگار نہ ہو ۔ “